الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سوتے ہوئے کو نماز کے لئے جگانا

سوال

ایک پابند جماعت شخص نماز کے وقت سورہا ہے، اگر چہ اس نے جگانے کے لئے نہیں کہا تو کیا اگر نماز قضاء ہو جانے کا اندیشہ ہو تو اس کو جگایا جائے، یا نہیں؟

جواب

اس کو جگا دیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو