مسجد بیت میں جماعت کی حیثیت
سوال
کیا گھر کی مذکورہ بالا مسجد میں (جبکہ اتفاقیہ) جماعت نماز کی ضرورت پڑ جائے، مکان کی طرح اتصال امام اور اتصال صفوف صحتِ اقتدا کے لئے شرط ہے؟
جواب
جو چیز مسجد میں مانع اقتداء ہے وہ مکان پر بھی مانع ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔