دھوپ یا بارش کی وجہ سے برآمدہ میں جماعت
سوال
سوال دھوپ یا بارش کی وجہ سے مسجد کے برآمدہ میں جو خارج مسجد ہے ایک دوصف بنالیں تو کیا ان کی اقتدا صحیح ہو جائے گی؟ اور ان کی نماز میں کوئی خرابی آئے گی یا نہیں؟
جواب
اگر خارج مسجد میں اتنا فاصلہ نہیں جس میں ایک اونٹ گاڑی گذر سکے تو درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔