صحن مسجد میں جماعت کرنا
سوال
صحن مسجد میں جماعت کرنا خصوصاً گرمی کے ایام میں اطمینان کے لئے کیسا ہے؟
جواب
صحن مسجد یعنی مسجد کا حصہ غیر مسقف میں نماز وجماعت بلاتردد صحیح ودرست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔