اوابین وتہجد جماعت سے
سوال
نوافل کو باجماعت ادا کرنا اور بالخصوص رمضان شریف میں تہجد اور اوابین کو جماعت سے پڑھنا مکروہ ہے یا نہیں؟
جواب
امام ابوحنیفہ کے نزدیک نوافل کی جماعت علی سبیل التداعی مکروہ ہے۔ رمضان المبارک میں تراویح کی جماعت کا ذکر تو ہے کسی اور نفل (بعد مغرب یا اخیر شب) کو کراہت سے مستثنی نہیں کیا گیا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔