الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بلند مقام پر ضعیف آدمی کو نماز پڑھنے سے حرم شریف کا ثواب

سوال

مکه شریف میں بعض مکان بہت اونچائی پر ہیں۔ کمزور آدمی کو اترنا اور چڑھنا مشکل ہوتا ہے، اس کا دل حرم شریف میں نماز ادا کرنے کے لئے بے چین ہے مگر کمزوری مانع ہے۔ لہذا اگر مجبوری وہ مکان میں نماز ادا کر لیتا ہے تو کیا اس کو حرم شریف میں نماز ادا کرنے کا ثواب مل جائے گا؟

جواب

اس بے چینی اور کمزوری کے تحت کیا بعید ہے کہ اس کو حرم شریف میں نماز پڑھنے کا ثواب مل جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو