عند الاحناف رفع سبابہ مسنون ہے
سوال
اشارة في التشهد بالسبابة متقدمین کے نزدیک جائز ہے یا نہیں، اگر شق اول ہے تو متقدمین کی عبارت مع حوالہ کتب وصفحہ وغیرہ تحریر فرمائیں مبسوط میں کوئی ایسی عبارت ہے کہ جس میں مذہب متقدمین کی تصریح موجود ہے، امام محمد صاحب مبسوط میں کیا فرماتے ہیں تحریر فرمائیں؟
جواب
ائمہ احناف کے نزدیک رفع سبابہ عند التشہد مسنون ہے اور امام صاحب کے اصحاب میں کوئی اس کا مخالف نہیں سب متفق ہیں، البتہ مشائخ ما وراء النہر میں مبسوط کی ایک عبارت کی وجہ سے اختلاف واضطراب پیدا ہو گیا، اور وہ یہ سمجھے کہ اس میں دو روایتیں ہیں، اسی بناء پر خلاصہ کیدانی، سراجیہ، بزازیہ منیہ وغیرہ میں ممنوع لکھا ہے، علماء نے اس کے ثبوت وسنیت میں مستقل رسائل تحریر فرمائے ہیں، ملا علی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔