قراءت فاتحه، رفع یدین، آمین بالجهر، تراویح
سوال
(۱) زید امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھتا ہے اور عمر نہیں پڑھتا، اور دونوں اپنے کو محمدی کہتے ہیں، اب دریافت طلب یہ ہے کہ شریعت محمدیہ کے مطابق کس کی نماز صحیح ہوگی اور کس کی نہیں؟ (۲) بکر آمین بالجہر کا قائل ہے، اور زید آمین بالجہر کا قائل نہیں، کس کا عمل اور قول صحیح ہے؟ (۳) رفع یدین کرنا شریعت محمدیہ کے مطابق ہے یا نہیں؟ (۴) زید صلوۃ عیدین میں بارہ تکبیر کہتا ہے اور عمر چھ تکبیروں کا قائل ہے، آخر صحیح حدیث کیا ہے؟ (۵) بیس رکعات تراویح حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعا ثابت ہیں یا نہیں؟
جواب
(۱) سوال واضح نہیں، زید اور عمر میں جو اختلاف ہے وہ سری نماز میں ہے یا جہری نماز میں؟ یہ بھی معلوم نہ ہو سکا کہ محمدی کا کیا مصداق ہے، آیا یہ نسبت حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہے یا کسی اور امام کی طرف، جیسے امام محمد بن حسن یا امام محمد ابن ادریس وغیرهما، یہ لفظ کتب حدیث میں تو کہیں نہیں ملتا، آپ کے سوال سے تو معلوم ہوتا ہے کہ آپ محاکمہ چاہتے ہیں، تو وہ موقوف ہے ہر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔