رفع یدین
سوال
رفع یدین کرنا چاہئے یا نہیں، اگر نہیں کرنا چاہئے تو اس کی دلیل لکھئے کہ کہیں منع ثابت ہے یا نہیں؟
جواب
تکبیر افتتاح کے علاوہ نماز میں رفع یدین نہیں ہے ”عن علقمة قال قال عبد الله ابن مسعود الا أصلي بكم صلواة رسول الله ﷺ فصلى فلم يرفع يديه الا فى اول مرة رواه الثلاثة وهو حديث صحيح. آثار السنن، ج ۱ ص ۹۶
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔