الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تشہد میں والطیبات کو السلام کے ساتھ ملا کر پڑھنا

سوال

تشہد میں لفظ والطیبات کو لفظ السلام علیک سے ملانا افضل ہے، یا جدا پڑھنا افضل ہے اور دوسرے لفظ و برکاتہ کو السلام علیک سے ملانا افضل ہے یا جدا پڑھنا؟

جواب

جدا کر کے پڑھنا افضل ہے، یہ مقولہ الگ الگ ہے جیسا کہ حدیث میں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو