الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مقتدی کی رکوع میں شرکت بغیر تسبیح

سوال

ایک آدمی جماعت میں اس وقت شریک ہوا کہ امام رکوع میں تھا، رکوع میں امام کے ساتھ شرکت تو ہوئی مگر بہت کم یہاں تک کہ رکوع کی تسبیح ایک مرتبہ بھی نہیں پڑھی کہ امام نے سر اٹھا لیا تو رکعت مل گئی کہ نہیں؟

جواب

مقتدی کو یہ رکعت مل گئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو