الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سنن میں قعدہ اولیٰ فرض ہے یا واجب

سوال

(۱) سنت مؤکدہ وغیر مؤکدہ ونوافل کی چار رکعت میں درمیان کا قعدہ فرض ہے یا نہیں؟ (۲) اگر چار رکعت سنت ظہر یا سنت جمعہ کی نیت کرے اور دو رکعت پر سلام پھیر دیا تو بعد میں دو رکعت پڑھے یا چار رکعت، نیز دو یا چار کا پڑھنا واجب ہے؟ (۳) اگر چار رکعت نفل کی نیت کی اور دو رکعت پر سلام پھیر دیا تو ابتداء دو رکعت واجب ہیں یا نہیں؟

جواب

اس میں فقہاء کے دو قول ہیں بعض فرضیت کے قائل ہیں اور بعض فرماتے ہیں کہ جب تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہو گیا تو قعدہ فرض واجب ہو گیا۔ (۲) چار پڑھے اور ان کا پڑھنا سنت ہے واجب نہیں۔ (۳) نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو