امام کے رکوع سے سر اٹھانے کے بعد مقتدی کا رکوع میں جانا
سوال
جس جگہ نماز میں بہت زیادہ آدمی ہوں وہاں کوئی شخص آکر نماز میں ملا امام رکوع سے اٹھ گیا اس شخص کو معلوم نہیں ہوا، تو آیا اس شخص کو نماز ملی یا نہیں؟
جواب
اگر تحقیق ہو جائے کہ امام کے رکوع سے اٹھنے کے بعد کوئی شخص شامل نماز ہوا تو اس کو وہ رکعت نہیں ملی، اگر اس نے بعد میں نہیں پڑھی تو اس کی نماز صحیح نہیں ہوئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔