الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز میں کیا خیال رکھنا چاہئے

سوال

(۱) نماز میں اگر کسی چیز کا خیال آوے مثلا شہر دوکان مکان کا اور وہیں جم جاوے اور نماز پڑھتا رہے کچھ بھول بھی نہ ہو تو نماز ہوگی یا نہیں؟ (۲) ایک شخص ایک کونے میں نماز پڑھ رہا ہے، مگر وعظ ونصیحت بھی ہو رہا تھا، وہ بھی سن رہا ہے، اور نماز ادا کر رہا ہے، تو اس سے نماز میں کچھ فرق تو نہیں آتا؟ (۳) اگر کوئی حاجی کعبہ شریف کا اور رخ اقدس کا نماز میں دل میں خیال رکھے تو اس کی بھی نماز میں کچھ فرق تو نہیں آتا؟

جواب

۲/۱ / اگر فرض و واجبات صحیح ادا کر دے تو فریضہ نماز ادا ہو جائے گا، مگر اللہ پاک کی خوشنودی کا ذریعہ اور گناہوں سے حفاظت کا ذریعہ نماز اس وقت بنے گی جب دل بھی اللہ کے سامنے حاضر رہے گا اور اس کی عظمت سے بھرا ہوگا، اس لئے پوری کوشش کی جاوے کہ دل میں کوئی دوسرا خیال جمنے نہ پائے۔ (۳)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو