الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ریل گاڑی میں فرض نماز بیٹھ کر پڑھنا

سوال

ریل گاڑی میں اگر بھیڑ ہو تو بیٹھ کر فرض نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر کھڑے ہونے کی جگہ نہیں ہے تو بیٹھ کر پڑھ لے تا کہ قضا نہ ہو پھر جگہ ملنے پر کھڑے ہو کر اعادہ کر لے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو