کیا سنت میں قیام فرض ہے
سوال
آپ نے میرے استفسار میں قیام کی فرضیت کے بارے میں بتایا ہے کہ قیام فرض ہے اور جو فرض نہ ہو بلکہ فرض کے ساتھ ملحق ہو جیسے واجب اور سنت فجر میں بھی قیام فرض ہے، اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ مسئلہ فرض اور واجب اور سنت فجر کے ساتھ مخصوص ہے، یا اس میں سنت مؤکدہ بھی شامل ہے؟
جواب
سنت فجر کے علاوہ دیگر سنن مؤکدہ میں قیام فرض نہیں (ومنها القيام في فرض) و ملحق به كنذر وسنة فجر فى الاصح (لقادر عليه) در مختار (قوله وسنة فجر فى الاصح اما على القول بوجوبها فظاهر واما على القول بسنتيها فمراعاة للقول بالوجوب ونقل فى مراقي الفلاح ان الاصح جوازها من قعود اقول لكن في الحلية عند الكلام على صلواة التراويح لوصلى التراويح قاعداً بلا عذر قيل لاتجوز قياسا على سنن الفجر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔