الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قیام کی کتنی مقدار فرض ہے

سوال

(ألف) کیا قیام فرض واجب اور سنت سب نمازوں میں فرض ہے یا کچھ قید ہے؟ (ب) فرض پچھلی دو رکعتوں میں قیام کی فرض مقدار اور واجب کی کتنی مقدار ہے؟ بہشتی زیور میں تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار تک چپ کھڑا رہنے پر نماز کا درست ہونا بتایا گیا ہے، جبکہ آپ نے قرآت مفروضہ کی مقدار قیام کو فرض بتلایا ہے۔ (بحوالہ در مختار)

جواب

(ألف) ومنها القيام في فرض وملحق به کنذر او سنة فجر في الاصح اھ در مختار اس عبارت سے معلوم ہوا کہ قیام نماز فرض ہے اور جو نماز فرض نہ ہو بلکہ فرض کے ساتھ ملحق ہو جیسے واجب اور سنت فجر اس میں بھی فرض ہے۔ (ب) فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں قرآت فرض نہیں بلکہ قرآۃ فاتحہ اور تین بار سبحان اللہ اور اتنی دیر سکوت کا اختیار ہے، جو صورت بھی اختیار کر دیگا، نماز ہو جائے گی سجدہ سہو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو