الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

برسات میں جب زمین خشک نہ ملے تو نماز کس طرح پڑھے

سوال

ہمارے علاقہ میں زمین برسات کے موقع پر ڈوب جاتی ہے، اور کاشت کار آدمی جب کام پر جاتا ہے، تو صرف پانی ہی پانی ملتا ہے، ایسی صورت میں وہ نماز کس طرح ادا کرے؟

جواب

جب زمین خشک نہ ملے پانی ہی پانی ہو سجدہ نہ کر سکے تو اشارہ سے نماز پڑھ لے یعنی سجدہ کے لئے پانی کے کچھ قریب تک سر جھکا کر اشارہ کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو