الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گوبر سے دیوار لیپ کر وہاں نماز پڑھنا

سوال

خام مسجدوں کی دیواروں میں مٹی میں گوبر ملا کر اور سڑا کر پتوانا کیسا ہے، جبکہ گوبر نجاست غلیظہ ہے، اور ایسی مسجدوں میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

اگر گوبر قلیل ہو اور مٹی زیادہ ہو اور گوبر کا اثر ظاہر نہ ہو تو وہاں نماز درست ہے، فقہا نے گنجائش لکھی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو