الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مؤذن کی اجازت سے تکبیر کہنا بہتر ہے

سوال

بلا اجازت اذان دینے والے کے تکبیر کہنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

تکبیر تو ہو جائے گی مگر بہتر یہ ہے کہ اس کی مرضی سے کہے وہ موجود نہ ہو یا کوئی عذر ہو تو اور بات ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو