مؤذن کی اجازت کے بغیر اقامت
سوال
جس شخص نے اذان کہی بغیر اس شخص کی اجازت کے جب کہ وہ صف میں موجود ہے کوئی دوسرا اقامت کہے درست ہے۔
جواب
اقامت درست تو ہو جائے گی، مگر ایسا کرنا مناسب نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔