مخنّث کا اقامت کہنا
سوال
مخنث اور وہ شخص جس نے اپنے آلہ تناسل کو کٹوا دیا ہو وہ تکبیر کہہ سکتا ہے یانہیں؟
جواب
تکبیر اگر یہ کہے تب بھی کافی ہو جائے گی، مگر تکبیر کہنا ثقہ اور معزز آدمی کا حق ہے۔ اس لیے مخنث وغیرہ کو اس سے روک دیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔