جماعت ثانیہ کے لیے اقامت
سوال
اگر جماعت ثانیہ مسجد سے باہر ہو تو تکبیر کہی جائے گی کہ نہیں؟
جواب
حصہ مسجد سے خارج وضو خانہ وغیرہ میں جب جماعت کی جائے تب بھی تکبیر کہی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
اگر جماعت ثانیہ مسجد سے باہر ہو تو تکبیر کہی جائے گی کہ نہیں؟
حصہ مسجد سے خارج وضو خانہ وغیرہ میں جب جماعت کی جائے تب بھی تکبیر کہی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو