الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نشے کے عادی شخص کو مؤذن مقرر کرنا!

سوال

مؤذن نشہ کرتا ہے، اور منع کرنے سے کہتا ہے کہ اس کے بغیر چارہ نہیں، پورے محلہ کو علم ہے اس کو موذنی کے لئے شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

ایسے آدمی کو مؤذن مقرر کرنا مکروہ تحریمی ہے، جب تک کہ وہ نشہ سے پکی سچی توبہ نہ کر لے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو