اذان مغرب کے بعد لائٹ روشن کرنا
سوال
عموماً ایسا ہوتا ہے کہ مغرب کی اذان کے بعد لائٹ روشن کر دی جاتی ہے اور اس کے بعد جماعت ہوتی ہے کیونکہ کچھ اندھیرا ہو جاتا ہے ایک صاحب کو اس پر اعتراض ہے وہ کہتے ہیں کہ یہ آتش پرستی کے مشابہ ہے اتفاق سے بجلی کا بلب امام کے کھڑے ہونے کی جگہ لگا ہوا ہے اس لیے انہیں خلجان رہتا ہے وہ کہتے ہیں کہ نماز کے بعد بلب روشن کیا جانا چاہیے۔ از روئے شرع کیا حکم ہے کیا ان کا یہ خلجان صحیح ہے جواب مدلل تحریر فرمائیں۔
جواب
یہ خلجان لغو اور بے أصل ہے آتش پرستی سے اس کو کوئی مشابہت نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔