اذان کے درمیان اگر وضو ساقط ہو جائے تو کیا حکم ہے
سوال
اذان دیتے وقت وضو ساقط ہو جائے تو اذان پوری کرنا چاہیے یا نہیں؟ اعادہ کی ضرورت تو نہیں؟
جواب
اذان پوری کر لینا ہی درست ہے۔ اعادہ لازم نہیں ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔