بلا وضو اذان دینے سے کیا نحوست برستی ہے
سوال
ایک شخص سے یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ بے وضو اذان پڑھی جائے تو جہاں تک اذان کی آواز پہونچتی ہے وہاں تک نحوست برستی ہے کیا یہ درست ہے؟
جواب
بلا وضو اذان کہنا شرعاً ناپسند ہے، (کما فی کتب الفقہ) مگر نحوست والی بات کتاب میں نہیں دیکھی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔