الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اذان مائک سے ایک جگہ پر جماعت دوسری جگہ پر

سوال

مدرسہ میں لاؤڈ اسپیکر ہے اور جامع مسجد میں نہیں ہے، اعلان کے لئے جمعہ کی اذان پہلے مدرسہ میں لاؤڈ اسپیکر سے دیدی جاتی ہے، اور پھر جامع مسجد میں بھی اذان بغیر اسپیکر کے ہوتی ہے لیکن نماز جمعہ پابندی سے جامع مسجد میں ہوتی ہے، مدرسہ میں جماعت جمعہ نہیں ہوتی، تو یہ بات درست ہے کہ نہیں؟

جواب

جمعہ کی اذان اگر لاؤڈ اسپیکر سے مدرسہ میں دی جائے، اور نماز جامع مسجد میں ہو اور جامع مسجد میں بھی جمعہ کی اذان بغیر لاؤڈ اسپیکر کے کسی منارہ وغیرہ پر ہو تو بھی درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو