الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا اذان کے لئے کوئی سمت متعین ہے؟

سوال

کیا اذان دینے کی کوئی سمت متعین ہے یا کوئی سمت أفضل ہے؟ اگر مسجد کی چھت سے اذان دی جائے تو کیسا ہے؟ کیا بے حرمتی نہیں ہوگی؟ تفصیل سے تحریر فرمائیں۔

جواب

اذان کے لیے اتنا خیال رکھا جائے کہ قبلہ رو ہو اور بلند جگہ پر ہو تاکہ دور تک آواز پہونچ سکے، منار پر ہو یا مسجد کی دیوار پر ہو، سب درست ہے خواہ داہنے منار پر ہو یا بائیں پر۔ غرض اذان کا معاملہ ایسا نہیں جیسا کہ بچہ کے دائیں کان میں اذان ہوتی ہے اور بائیں میں تکبیر۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو