سودی کام میں شرکت
سوال
کفار کے اشتراک میں کوئی کام تجارت کھانا، وغیرہ جائز ہے جبکہ وہ سود خور ہیں؟
جواب
سودی کام میں اشتراک درست نہیں، سودی کھانا بھی درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
کفار کے اشتراک میں کوئی کام تجارت کھانا، وغیرہ جائز ہے جبکہ وہ سود خور ہیں؟
سودی کام میں اشتراک درست نہیں، سودی کھانا بھی درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو