الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سوسائٹی میں پیسہ جمع کرنا

سوال

دیو بند اور سہارنپور میں جو سوسائٹی قائم ہے، جس میں مسلمان پیسہ جمع کرتے ہیں، کیا اس میں پیسہ جمع کرنا جائز ہے جب کہ وہ پیسہ کے مطابق ماہانہ خرچ بھی وصول کرتے ہیں، اس طرح کہ اگر کوئی شخص زیور رکھ کر پیسہ لیتا ہے تو فی صد پر ایک روپیہ بھی اس کو دینا پڑتا ہے، تو کیا یہ ایک روپیہ لینا جائز ہے جواب سے نوازیں؟

جواب

حفاظت کیلئے پیسہ وغیرہ جمع کرنا جائز ہے، حساب اور حفاظتی انتظام کیلئے کاپی وغیرہ میں لکھتے ہیں اور اس کی قیمت وصول کرتے ہیں یہ درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو