الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مقروض ہندو سے دودھ لینا

سوال

ہندوؤں سے دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں، جب ہندو مقروض ہو اور زیادہ بھی دیتا ہے، اور روپیہ بھی وصول ہو جائے؟

جواب

یہاں دو چیزیں ہیں ایک بائع کا ہندو ہونا دوسرے بائع کا مقروض ہونا، اور اس وجہ سے اس کا زیادہ دینا، پہلی چیز کے متعلق یہ ہے کہ جب تک اس کی ناپاکی کا علم نہ ہو تو اس کا خریدنا جائز ہے، اور ناپاکی معلوم ہونے کے بعد نا جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو