الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسلم فنڈ سے متعلق تحقیق

سوال

حضرت اقدس قدس سرہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ آج کل جابجا مسلم فنڈ کا قیام ہوتا جا رہا ہے، جمعیۃ العلماء کے پروگراموں میں اس کو بھی شامل کیا گیا ہے، دیو بند مسلم فنڈ کا قیام حضرت مولانا اسعد صاحب کی سرپرستی میں، اور لکھنو، رائے بریلی میں حضرت مولانا علی میاں صاحب کی سر پرستی میں ہے، اور جا بجا اسی طرح ہوتا جا رہا ہے، دیو بند مسلم فنڈ کے کسی پروگرام کے موقع پر آپ کے ارد گرد مدرسہ کے بہت سے مدرسین و علماء جمع ہو گئے تھے، اس وقت آنجناب نے یہ فرمایا تھا کہ ایک فتویٰ میں نے لکھا ہے، اس کو دیکھ لو؟

جواب

جس طرح ربا کی حرمت منصوص ہے، بیع مطلق کی حلت بھی منصوص ہے اَحَلَ اللهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبوا (الایۃ) معاملہ سود کرنے کے سلسلہ میں متعدد اشخاص پر لعنت آئی ہے، جیسا کہ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے: دوسری روایت میں سود کے ایک درہم کو چھتیس مرتبہ زنا کرنے سے بدتر فرمایا ہے، ایک روایت میں اپنی ماں سے بدفعلی کرنے کے برابر بتایا گیا ہے، اس لئے مسلمانوں کو سودی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو