کون سی راتیں افضل ہیں
سوال
شب بیداری کے لئے کتنی راتوں کی حدیث میں فضیلت آئی ہے کیا شب معراج بھی اس میں داخل ہے؟
جواب
رمضان کے اخیر عشرہ کی راتیں خاص کر لیلۃ القدر عیدین کی راتیں، عشرہ ذی الحجہ کی راتیں، نصف شعبان کی رات مگر ان راتوں میں مسجد میں اجتماعی صورت اختیار نہ کی جائے نور الایضاح مراقی الفلاح و طحطاوی میں فصل في بيان النوافل کے ذیل میں اس کو بیان کیا گیا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔