کیا مینار دعا کرتے رہتے ہیں
سوال
کیا کوئی ایسی حدیث موجود ہے کہ مسجد کے دو مینار گویا دو ہاتھ ہیں جو آبادی والوں کے لئے دعا کرتے رہتے ہیں۔
جواب
میں نے ایسی حدیث کسی کتاب میں نہیں دیکھی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔