الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

درخت کے ملے جلے سایہ میں بیٹھنا

سوال

کچھ دھوپ کچھ سایہ میں بیٹھنے کی ممانعت جو حدیث شریف میں آئی ہے تو بعض مکانوں میں دھوپ اتنی کم آتی ہے کہ جاڑے کے موسم میں پورا بدن دھوپ میں نہیں آسکتا نیز گرمی کے موسم میں درختوں کے سایہ میں دھوپ ملی جلی ہوتی ہے تو بظاہر ضروری ہوا کہ مذکورہ مکانات کی دھوپ اور درختوں کے سایوں سے بچے، کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

یہ ممانعت اندیشہ مضرت سے ہے مضرت نہ ہو تو ممانعت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو