مرغ کیوں بولتا ہے؟
سوال
مرغ کی آواز سن کر کیا پڑھنا چاہئے، اور اس کے بولنے کی کیا علت ہے؟
جواب
مرغ اکثر جب بولتا ہے، تب فرشتہ دیکھ کر بولتا ہے، اس وقت اللہ تعالیٰ سے فضل طلب کرنا چاہئے۔ کذا فی المشکوۃ ص ۲۹۳
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔