الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گدھا کیوں بولتا ہے؟

سوال

جب گدھا ڈھینچتا ہے تو اس کی کیا علت ہے، اور کیا پڑھنا چاہئے؟

جواب

جب گدھا بولتا ہے، تو شیطان رجیم سے پناہ مانگنی چاہئے، کیونکہ وہ عامۂ شیطان کو دیکھ کر بولتا ہے۔ کذا فی المشكوة ص ۴۱۳ /

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو