آب زمزم کی فضیلت حدیث میں
سوال
آب زمزم کو دوسرے پانیوں سے کچھ امتیاز حاصل ہے یا نہیں؟
جواب
حدیث پاک میں اس کی فضیلت وارد ہے کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے پیر رگڑنے کی جگہ سے شدید پیاس کے دفعیہ کے لئے اس کا ظہور ہوا ہے شق صدر کے وقت قلب مبارک کو اس سے دھویا گیا ہے اور بھی امتیازات حاصل ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔