نماز میں ارسال یدین
سوال
مسلک مالکی میں کیا ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے ہیں یہ کس حدیث پر عمل ہے؟
جواب
حافظ ابن حجر نے فتح الباری باب وضع اليمني على اليسرى في الصلوة میں امام مالک کی تین روایتیں نقل کی ہیں اول جمہور کے موافق ہے یعنی وہی ترجمۃ الباب ہے، ثانی ارسال ہے۔ ثالث فرض اور نفل میں تفصیل ہے یعنی نفل میں وضع اور فرض میں ارسال ہے جیسا کہ اوجز المسالک شرح موطا امام مالک میں مذکور ہے قال ابن عبدالبر لم يأت عن النبي صلى الله عليه وسلم فيه خلاف وهو قول الجمهور من الصحابة…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔