الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حدیث شریف کا ادب

سوال

زید حدیث کی کتاب سے مسائل خلاف وغیرہ پڑھ رہے تھے سر پر ٹوپی نہیں تھی اور پیر پر پیر ڈالے پڑھ رہے تھے بکر نے علیحدگی میں ان کو منع کیا کہ اس حالت میں سر پر ٹوپی وغیرہ ہونا چاہئے تو انھوں نے دلیل مانگی براہ کرم اس طرف اشارہ فرمائیں۔

جواب

حدیث پاک کا احترام لازم ہے حضرت امام مالک عمدہ لباس پہن کر خوشبو لگا کر قبلہ رو بیٹھ کر درس دیا کرتے تھے عمامہ سر پر ہوتا تھا اثناء درس میں کسی اور طرف متوجہ نہیں ہوتے تھے حتی کہ ایک دفعہ بچھو کرتے میں کسی طرح پہنچ گیا اور وہ کاٹتا رہا مگر آپ برابر درس دیتے رہے فارغ ہو کر دیکھا تو کئی جگہ اس نے کاٹ رکھا تھا حضرت امام بخاری غسل کرتے وضو اور مسواک کرتے دو رکعت نماز پڑھتے تب ایک…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو