جعظری کی تشریح
سوال
نفحة العرب ص ۱۸۱ / ختامه مسک کے عنوان کے تحت لا يدخل الجنة الجواظ والجعظری مذکور ہے۔ روایت احادیث میں سے کس حدیث کی کتاب میں ہے۔ یہاں صرف مشكوة باب الغضب والكبر الا أُخْبِرُكُمُ بِأَهْلِ النَّارِ كُلُّ عُتُلٍ جَوَاظٌ مُسْتَكْبِرِ. میں دیکھا اس میں جواظ ہے جعظری نہیں ہے۔ نیز لفظ جعظری کے کیا معنی ہیں؟
جواب
الجعظرى الفظ المتكبر (مجمع الجال) مشکوۃ شریف ص ۴۳۳ سے ایک ورق پہلے ص ۴۳۱ ر پر دیکھئے۔ یہ روایت موجود ہے اور اس میں لفظ جعظری کی شرح بھی مذکور ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔