جس کا روپیه برباد کرنا ہو اس کے دل میں تعمیر کا شوق
سوال
میں نے ایک کتاب میں یہ حدیث پڑھی ہے کہ اللہ تعالیٰ جس کو ذلیل کرنا چاہتے ہیں اس کا پیسہ بنیاد میں لگاتا ہے تو وہ کون سی بنیاد ہے؟ یہ بات سمجھ میں نہیں آتی
جواب
جس کا پیسہ تباہ کرنا ہو اس کے دل میں تعمیرات کا شوق پیدا ہو جاتا ہے۔ بلاضرورت کے بھی محض اپنی شان دکھانے کے لئے وہ مٹی گارہ میں روپیہ خرچ کرتا رہتا ہے کہ ایک منزل پر دوسری منزل تعمیر کرتا ہے ایک مکان موجود ہے پھر دوسرا مکان بناتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔