جَزى الله عنا بما هو اهله كى فضيلت
سوال
فضائل دورد شریف مصنفہ حضرت مولانا محمد زکریا صاحب مدظلہ۔ میں جَزَى اللهُ عَنَّا بِمَا هُوَ اهْلُهُ کی بڑی فضلیت لکھی ہے۔ کیا صحیح ہے اور کب کب کیسے کیسے پڑھا جائے؟
جواب
جی ہاں صحیح ہے۔ جب جب جیسے جیسے دل چاہے پڑھا جائے نہ وقت کی تعیین ہے نہ کسی خاص نیت کی تعیین ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔