تعدد آدم علیہ السلام
سوال
میں نے بچشم خود کئی تواریخ میں دیکھا ہے اب وہ تاریخ یاد نہیں۔ بہت غور و خوض کرتا ہوں مگر حافظہ کام نہیں کرتا، اس میں یہ حدیث لکھی تھی۔ عن ابن عباس رضی الله عنهما قال قال رَسُولُ الله صَلَّى الله عليه وسلم ان الله تعالى خلق مأة الف آدم۔ راوی سابق اور کتاب کا حوالہ یاد نہیں۔ یہاں تک لکھا تھا کہ آدم کی اولاد ۳۵ اور ۱۵۰ ہزار سال اس زمین پر حکمراں رہی۔ اس کے بعد بوجہ معصیت نیست و نابود ہوتی رہی کیا یہ حدیث صحیح ہے یا میں بھولتا ہوں؟
جواب
یہ حدیث کتب صحاح میں موجود نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔