بہتر فرقے
سوال
ترمذی شریف کی حدیث شریف ہے کہ قیامت تک اسلام میں ۷۲ فرقے نمودار ہونگے برائے مہربانی مطلع فرمادیں کہ اب تک عالم اسلام میں کتنے فرقے نمودار ہو چکے ہیں؟
جواب
بہتر فرقوں کی تفصیل بہت طویل ہے۔ غیاث اللغات کا مطالعہ کریں غنیہ الطالبین اور الشافعیہ وغیرہ میں بھی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔