الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نجد میں فتنوں اور زلازل سے متعلق چند احادیث

سوال

مندرجہ ذیل احادیث صحیح ہیں یا غلط؟ اگر صحیح ہیں تو ان کا ترجمہ تحریر فرمائیں۔ مذکورہ بالا احادیث علماء بریلی نے ایک رسالہ میں تحریر کی ہیں اور ان کا ترجمہ بھی تحریر کیا ہے جو کہ علماء دیو بند کے خلاف کیا ہے۔ مجھے آپ کے ترجمہ سے ملانا ہے۔ صحیح ہے یا غلط؟ اور پھر ایک بدعتی کو دکھلانا ہے۔

جواب

احادیث مذکورہ فی السوال پوری پوری نہیں ہیں بلکہ وہ پوری حدیث سے ٹکڑے لئے گئے ہیں، پوری حدیث مع ترجمہ اس طرح ہیں۔ (۱) عَنْ ثُوبَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وُضِعَ السَّيْفُ فِي أُمَّتِي لَمْ يُرْفَعُ عَنْهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَلَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَلْحَقُ قَبَائِلُ مِنْ أُمَّتِي بِالْمُشْرِكِينَ وَحَتَّى تَعْبُدَ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو