کیا سورہ لہب کا پڑھنا مکروہ ہے
سوال
(۱) سورہ لہب کا فرض نماز میں پڑھنا مکروہ ہے یا نہیں؟ (۲) قرآن پاک کی تلاوت بغیر فہم معنی پڑھنا درست ہے یا نہیں؟
جواب
سورہ لہب بھی قرآن کریم کی سورت ہے۔ اس کا بھی نماز میں پڑھنا بلا کراہت درست ہے۔ لقوله تعالى فَاقْرَأَوْا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرَآنِ۔ (۲) جو شخص قرآن شریف کے معنی سمجھتا اور تلاوت کرتا ہے وہ بھی مستحق اجر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔