آیات قرآنیہ کی ترتیب
سوال
قرآن شریف کی ترتیب کسی لحاظ سے ہے عام طور پر مشہور ہے کہ آخری آیت الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمُ الآية اور بعض جگہ۔ وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللَّهِ ہے آپ مفصل مدلل لکھیں کہ قرآن کریم کی ترتیب نقطے واعراب کس نے لکھوائے اور سورتیں کس طرح الگ بنائی گئیں؟
جواب
موجودہ ترتیب نزولی ترتیب نہیں ہے۔ کوئی آیت یا کوئی سورت نازل ہوتی تو حضرت رسول مقبول ﷺ ارشاد فرمادیا کرتے کہ اس کو فلاں آیت یا فلاں سورۃ سے پہلے یا بعد میں رکھو یہ تعیین نصا تھی پھر جب سب کو ایک جگہ جمع کیا گیا تو اسی ترتیب کا لحاظ رکھا گیا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔