سورتوں کی ترتیب توقیفی ہے
سوال
قرآن حکیم کی ترتیب آیات اور سورتوں کی ترتیب قطعی ہے یا ظنی؟ اس ترتیب موجودہ کا منکر کافر ہو گا یا نہیں؟
جواب
یہ ترتیب توقیفی ہے بعض جگہ اختلاف بھی ہے، اس کا منکر کافر نہیں ہے گنہگار ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔